LIVE

بازگشت ہے کہ بارکونسل نوازشریف کے لیےعدالت میں درخواست لارہی ہے، شہزاد اکبر

ویب ڈیسک
December 25, 2021
 

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بازگشت ہے کہ بارکونسل نوازشریف کے لیےعدالت میں درخواست لارہی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  بارکونسل کی جانب سے عدالت میں درخواست دینا مناسب نہیں۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ نوازشریف نااہل ہوئے،ان کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا قانونی طور پر مجھے سمجھ نہیں آتا۔