LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر و دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹس

ویب ڈیسک
January 06, 2022
 

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔