LIVE

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
January 12, 2022
 

10گرام سونےکی قدر 258 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہے— فوٹو:فائل 

ملک میں سونا سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 

10گرام سونےکی قدر 258 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکے دام 11 ڈالربڑھ کر ایک ہزار 818 ڈالر فی اونس ہیں۔