LIVE

ٹونگو میں انتہائی خطرناک سونامی بن گیا، وارننگ جاری

ویب ڈیسک
January 15, 2022
 

امریکا کے ایمرجنسی الرٹ نے سمووا کے لیے سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فوٹو: فائل

پولی نیشین ملک ٹونگو میں آتش فشاں کی حرکات انتہائی خطرناک سونامی مں تبدیل ہو گئی ہیں۔

امریکا کے ایمرجنسی الرٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹونگو میں آتش فشاں حرکات کے باعث انتہائی خطرناک سونامی بن گیا ہے۔

ایمرجنسی الرٹ کے مطابق سونامی کے خطرات سے بچنے کے لیے اس کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

امریکا کے ایمرجنسی الرٹ نے سمووا کے لیے سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔