LIVE

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر

ویب ڈیسک
January 20, 2022
 

فوٹو: فائل 

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔

شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں،  ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان  تک بند ہے۔

اس کے علاوہ موٹروے ایم فورٹین ہکلہ سے عیسٰی خیل تک بند ہے جبکہ شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔