LIVE

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی

ویب ڈیسک
January 21, 2022
 

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے/ فائل فوٹو

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ  ایک روپے  79پیسے سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کی درخواست پر 2 فروری کو سماعت کی جائے گی۔