LIVE

ویڈیو: طارق روڈ پر چوروں کا نیا گروہ سرگرم، بچے بھی شامل

ویب ڈیسک
January 29, 2022
 

کراچی کے علاقے طارق روڈ پرچوروں کانیا گروہ سرگرم ہے جس میں بچے بھی شامل ہیں۔

واردات کی سی سی ٹی وی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں بچے کو گاڑی سے بیگ چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں چوری کی واردات مکمل ہونے پر بچوں سمیت ان کے ساتھی کو فرار ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔