LIVE

تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا

ویب ڈیسک
May 16, 2022
 

پی ٹی آئی کے ایم پی اے یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ہے/ فائل فوٹو

چکوال: تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا۔

پی ٹی آئی کے ایم پی اے یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا  کہنا تھاکہ عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سےجلسہ منسوخ کیاگیا۔