LIVE

امریکا نے یوکرین کیلئے 40 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک
May 20, 2022
 

امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے/ فائل فوٹو

امریکی کانگریس نے یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔

امریکی پیکج میں بکتر بند گاڑیوں اور فضائی دفاعی نظام میں کے لیے 6 ارب ڈالر جب  کہ یوکرین کی حکومت کے استحکام میں مدد کے لیے  تقریباً 9 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔

امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔

اس سے قبل امریکا مارچ میں بھی یوکرین کے لیے 14 ارب ڈالر کی منظوری دےچکاہے۔