LIVE

تصاویر: پی سی بی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت

سہیل عمران
June 23, 2022
 

 تقریب کا اہتمام بدھ کی رات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد کیا گیا تھا—فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹرز کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا سمیت پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان بھی شریک تھے۔

عشائیے میں بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق، ندا ڈار اور عالیہ ریاض سمیت کئی کرکٹرز نے شرکت کی۔

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

اس کے علاوہ ثقلین مشتاق اور محمد یوسف بھی تقریب میں شریک ہوئے تاہم پی سی بی کی جانب سے اس تقریب کی باضابطہ طور پر تصاویر جاری نہیں کی گئی  ہیں۔