LIVE

کراچی میں سول اسپتال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

ویب ڈیسک
July 05, 2022
 

کراچی میں سول اسپتال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔—فوٹو:فائل

کراچی میں سول اسپتال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو گاڑی میں سوار افراد سے لوٹ مار کرتے دیکھا گیا۔

 اس دوران پولیس اہل کاروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔