LIVE

کامن ویلتھ گیمز: طیب رضا بھارتی حریف سے برانز میڈل کی باؤٹ ہار گئے

فیضان لاکھانی
August 06, 2022
 

پاکستان کے طیب رضا کو 97 کلوگرام کے برانز میڈل کی فائٹ میں بھارت کے دیپک نہرا نے شکست دی— فوٹو: سوشل میڈیا

کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستانی پہلوان کو برانز میڈل کی باؤٹ میں بھارتی ریسلر نے شکست دے دی۔

پاکستان کے طیب رضا کو 97 کلوگرام کے برانز میڈل کی فائٹ میں بھارت کے دیپک نہرا نے شکست دی۔

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اب تک تین سلور اور ایک گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 7 میڈلز جیت چکا ہے۔