LIVE

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری

ویب ڈیسک
August 28, 2022
 

شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے — فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات  فروغ نسیم نے بنائے۔

شیریں مزاری نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے  پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا۔