LIVE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت دن

ویب ڈیسک
November 01, 2022
 

100 انڈیکس 544 پوائنٹس اضافے سے 41808 پر بند ہوا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

100 انڈیکس 544 پوائنٹس اضافے سے 41808 پر بند ہوا۔ بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار  6.31 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے بڑھ کر 6735 ارب روپے ہے۔