LIVE

پی ٹی آئی جلسے میں شریک کئی کارکن ڈنڈوں اور غلیلوں سے لیس

ویب ڈیسک
November 26, 2022
 

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شریک کئی کارکن غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس ہیں۔

راولپنڈی میں پاکستان تحریک کا جلسہ جاری ہے۔ جلسے میں شریک کئی کارکن غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس ہیں۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غلیلوں کا استعمال کریں گے۔