LIVE

راولپنڈی، کل صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی

ویب ڈیسک
November 28, 2022
 

میٹروبس سروس صبح 6 سے شام 3 بجے تک بند رہے گی: انتظامیہ میٹروبس سروس— فوٹو:فائل

راولپنڈی میں کل صدر  سے فیض آباداسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی۔

انتظامیہ میٹروبس سروس کے مطابق میٹروبس سروس صبح 6 سے شام 3 بجے تک بند رہے گی۔