LIVE

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

ویب ڈیسک
February 17, 2023
 

انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا، کاروبار اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ 262.82 روپے ہے۔ فوٹو فائل

پاکسانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا، کاروبار اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ 262.82 روپے ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 264.38 روپے پر بند ہوا تھا۔