LIVE

پشاور میں کل رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ابوبکرصدیق
March 21, 2023
 

رمضان کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے— فوٹو: فائل

رمضان المبارک  کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں کل مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور  پشاور میں کل چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔

رمضان کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔