LIVE

عمران کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے: منظور وسان کی پیشگوئی

ویب ڈیسک
March 22, 2023
 

دو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے: رہنما پی پی/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔

خواب دیکھنے والے منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ دو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔