LIVE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا

ویب ڈیسک
June 05, 2023
 

حصص بازار میں آج 14 کروڑ 51 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 68 کروڑ روپے رہی— فوٹو:فا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز  100انڈیکس 314 پوائنٹس اضافے سے 41667 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 14 کروڑ 51 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 68 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے بڑھ کر 6330 ارب روپے ہے۔