LIVE

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

ایاز اکبر یوسف زئی
June 08, 2023
 

اہلکار نے ناکے پرمشکوک گاڑی کوروکا،کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پراہلکار نے ڈرائیورکو گاڑی تھانے لےجانے کاکہا: پولیس/ فائل فوٹو

اسلام آباد: تھانا رمنا کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل  کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار  نے ناکے  پرمشکوک گاڑی کوروکا،کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پراہلکار نے ڈرائیورکو گاڑی تھانے لےجانے کاکہا۔

پولیس کے مطابق اہلکار تھانے لے جانے  کیلئے  گاڑی میں سوارہوا تاہم ڈرائیور اہلکارکو مبینہ اغوا کرکے فرارہوگیا۔