LIVE

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی

ویب ڈیسک
April 19, 2024
 

پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے 174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں/ فائل فوٹو

لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔

 پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

 پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی پی36 میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا پی پی36 کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی حکومت کو چلنا ہے اور 5 سال چلنا ہے۔