LIVE

قائد متحدہ نے کراچی میں پارٹی رہنماؤں کا فیصلہ تسلیم کر لیا، بی بی سی

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

 

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے فیصلے کو تسلیم کرلیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز فاروق ستار نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ ایم کیوایم کے تمام فیصلے پاکستان سے ہوں گے، ایم کیو ایم کے قائد نے اس فیصلے کو تسلیم کرتےہوئے فیصلوں، پالیسی اور تنظیم سازی سمیت تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کو سپونپ دیئے ہیں۔