LIVE

کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

 

افغان دارالحکومت کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ ہوا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق امریکن یونیورسٹی آف افغانستان پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق حملہ آور یونیورسٹی میں موجود ہیں، فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں بھی آرہی ہیں، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔