LIVE

ول اسمتھ کی فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘نے 60 ارب کمالیے

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

ول اسمتھ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ کا باکس آفس پر راج قائم ہے، فلم نے دنیا بھر سے 60 ارب روپے کمالیے۔

سوسائید اسکواڈ خفیہ سرکاری ایجنسی اور خطرناک قیدیوں کی ولن سے ہیرو بننے کی کہانی ہے،ایکشن اورتھرل سے بھرپور ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ کا اس ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار ہے۔