LIVE

متحدہ کے بانی قائد کو’ڈس اون‘ کرتےہیں،خورشید شاہ

GEO URDU
August 27, 2016
 

 

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی قائد کوڈس اون کرتےہیں۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اپنے لیڈر کو ڈس اون کردیا ہے ۔

ایم کیو ایم فاروق ستار کی قیادت میں ہے اور اس چیز کو ماننا چاہیے۔