LIVE

برطانیہ: پائلٹ نےڈولتا طیارہ کمال مہارت سےاتارلیا

ویب ڈیسک
February 23, 2017
 

 


برطانیہ میں تیزہواؤں سے مسافر طیارہ ڈگمگا گیا ۔پائلٹ نےڈولتاہوا طیارہ کمال مہارت سےاتارلیا۔

ویسٹ یارکشائرمیں طوفان کے باعث 60کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور طیارہ ڈگمگا رہا تھا ،ایسے میں مسافروں نےدل تھام لیے۔

اس موقع پر پائلٹ نےاوسان بحال رکھے اور طیارےکو45ڈگری زاویےپراتاراگیا۔