LIVE

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج دوسرا ون ڈے

ویب ڈیسک
April 09, 2017
 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا ۔

تین میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ایک ،صفر کی برتری حا صل ہے ۔جمعہ کو پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دی تھی ۔

پاکستانی کپتان سر فراز احمد کا کہنا تھا کہ سیریز کےدونوں میچ جیتنے کی کوشش کریں گے ۔