LIVE

چین کے واٹرپارک میں بلوگا ویلز کا دلچسپ شو

ویب ڈیسک
May 21, 2017
 

چین کے واٹر پارک میں بلوگا وہیلزنے اپنے ٹرینرز کے ساتھ کرتب دکھائے جو دیکھنے والوں کو خوب بھائے۔

چین کے ایکوریم میں سجائے گئے اس شو میں سفید وہیلز کے زبردست کرتبوں نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

وہیلز نے اپنے ٹرینرز کے ساتھ نہ صرف حیرت انگیز کرتب دکھائے بلکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے دل کی شکل ترتیب دے کر شائقین کے دل بھی موہ لئے۔