LIVE

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال دعوت افطار نہیں ہوگی

ویب ڈیسک
May 27, 2017
 

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔

امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی ہے۔