LIVE

سسلی :جی سیون اجلاس میں امریکی خاتون اول کے لباس کے چرچے

ویب ڈیسک
May 27, 2017
 

سسلی میں جی سیون اجلاس کے دوران ہر جانب امریکی خاتون اول کے لباس کے چرچےنظر آئے۔

پاکستانی ساڑھے اکیا ون لاکھ روپے کا کوٹ پہنا تو سب دیکھتے رہ گئے،عشائیے میں جھلملاتا سلور لباس،امریکی صدر کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ،،چہرے پر مسکراہٹ سجائے میلانیا ٹرمپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔