LIVE

کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے ہفتے 2 دن سی این جی بند رہے گی

ویب ڈیسک
September 01, 2017
 

کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے ہفتے 2 دن تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

ترجمان سوئی سدرن کےمطابق عیدالاضحیٰ کے سبب اگلے ہفتے سی این جی اسٹیشن 2 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی سمیت صوبے بھر میں بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔