LIVE

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک
April 18, 2019
 

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔