LIVE

ویڈیو: انیل مسرت کی من موہن سنگھ کے ساتھ سیلفی کی ناکام کوشش

ویب ڈیسک
November 09, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاکستانی نژاد پاکستانی صنعتکارانیل مسرت نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کےساتھ سیلفی لینےکی کوشش لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے۔

انیل مسرت وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ تقریب شریک ہوئے اور انہوں نے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے مصافحہ کیا۔

اس دوران انیل مسرت نے مصافحے کے فوری بعد من موہن سنگھ کےساتھ سیلفی کے لیے پوز بنایا مگر وہاں موجود سیکیورٹی اسٹاف نے انہیں آگے کر دیا اور وہ سیلفی نہ لے سکے۔