LIVE

اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے

ریاض اینڈی
May 04, 2020
 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس عید پر عید پر عوام، اسٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی کووِڈ 19 کمیٹی نے اس بات کا فیصلہ 29 اپریل کے ہونے والے اجلاس میں کیا تھا۔