LIVE

سرگودھا کی مویشی منڈی میں وائٹ کنگ نامی جوڑی کی دھوم

ویب ڈیسک
July 24, 2020
 

عید قرباں قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونقیں بڑھنےلگیں۔

سرگودھا کی مویشی منڈی میں بھی وائٹ کنگ نامی جوڑی کی دھوم  ہے جن میں سے ہر ایک کا وزن 20 من بتایا جارہا ہے۔

مالک کا کہنا ہے کہ 20 من وزنی ان بیلوں کی قیمت 40 لاکھ روپے لگائی ہے، یہ بیل شہد اور دودھ سے ناشتہ کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ گوجرانوالا کا پانچ من وزنی بھولو پہلوان دُنبہ بھی خوب نخرے دکھاتا ہے۔