LIVE

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہونے کا امکان

ویب ڈیسک
June 09, 2021
 

سعودی ماہرین فلکیات کا کہناہےکہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے ۔