LIVE

ویڈیو: دنیا کی کئی ایسی پارلیمنٹ جہاں دھینگا مشتی میں کرسیاں بھی چلیں

ویب ڈیسک
June 16, 2021
 

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو دھینگا مشتی ہوئی وہ اپنی جگہ مگر دنیا میں کئی پارلیمنٹ ایسی بھی ہیں جہاں باقاعدہ کشتیاں ہوئی ہیں اور اس دوران کرسیاں ہی نہیں ایک دوسرے پر صوفے بھی چل گئے۔