LIVE

اسلام آباد: سیکٹر ای الیون میں کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں پانی موجود

ویب ڈیسک
July 29, 2021
 

فوٹو: سوشل میڈیا

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اب بھی پانی موجود 

اسلام آباد میں گزشتہ روز موسلا دھار بارش سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے ای الیون نالے کےگرد عارضی مٹی کے بند لگا دیے ہیں۔ 

تاہم  سیکٹر ای الیون کی کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اب بھی پانی موجود ہے۔