LIVE

طالبان کابینہ نے پنجشیر میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک
September 18, 2021
 

طالبان کی عبوری کابینہ نے افغان صوبہ پنجشیر میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔

افغان میڈیا کے مطابق پنجشیر کے تمام راستےکھل گئے ہیں اور  ٹیلی کمیونی کیشن سروسز بحال ہوگئی ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان کے آخری مزاحتمی گڑھ پنجشیر میں گزشتہ دنوں طالبان نے کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔