پاکستانی شوبز کے سب سے بڑے ایوارڈز ، لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں شوبز سمیت مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
لکس اسٹائل ایوارڈزکی جانب سے ٹیلی ویژن ، فیشن اور میوزک کیٹیگریز کے لیے فاتحین کی فہرست کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس طرح سے ہے۔
بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ
عزیز قاضی
بہترین میوزک ویڈیو ڈائریکٹر
حمزہ بن طاہر
بہترین گانا
تیری تصویر ( بیان)
بہترین گلوکار
عباس علی خان
ایمرجنگ ٹیلنٹ فیشن
سارہ ذوالفقار
بہترین ہیئر اور میک اپ آرٹسٹ
سنیل نواب
بہترین فیشن فوٹوگرافر
نجم محمود
اچیوومنٹ ان فیشن ( پریٹ)
جینریشن
بہترین مینز ویئر
اسماعیل فارد
اسپیشل ایوارڈ فار فی میل چینج میکر ان دی انڈسٹری(Special Award for female changemakers in the industry)
لکس چینج میکر ایوارڈ
حسنیہ معین
بہترین ڈارمہ رائٹر
عمیرہ احمد( الف)
بہترین ٹی وی اداکارہ:( نقاد Critics)
یمنیٰ زیدی ( پیار کے صدقے)
بہترین ٹی وی اداکارہ :( ناظرین کی پسند)
یمنیٰ زیدی ( پیار کے صدقے)
بہترین ٹی وی اداکار:( نقاد Critics)
بلال عباس( پیار کے صدقے)
بہترین ٹی وی اداکار :( ناظرین کی پسند)
دانش تیمور( دیوانگی)
بہترین ٹیلی ویژن ڈرامہ
عہدِ وفا( مومنہ درید اور آئی ایس پی آر)
بہتری ڈرامہ ڈائریکٹر
فاروق رِند ( پیار کے صدقے)
بہترینOrignal sound Track(OST)
عہدِ وفا تیرے نام کیا ( راحت فتح علی خان، ڈرامہ عہدِ وفا)
ٹیلی ویژن کا بہترین ابھرتا ہوا اداکار
عدنان صمد