LIVE

وزیر اعظم کی شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کیلئے کارروائی کی ہدایت

ویب ڈیسک
November 25, 2021
 

قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے— فوٹو: فائل

وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کے لیے کارروائی کی ہدایت کردی۔

قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور  ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے۔