LIVE

برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا

ویب ڈیسک
December 17, 2021
 

برطانیہ میں عالمی وبا کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا۔

برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 146 افراد انتقال کر گئے اور 88 ہزار 376 افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں 74 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔