LIVE

کراچی: نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک

طارق ابوالحسن
March 04, 2022
 

 نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا: ترجمان اٹامک انرجی کمیشن/ فائل فوٹو

کراچی میں نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔

ترجمان پاکستان اٹامک  انرجی کمیشن شاہد ریاض نے بتایا کہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا۔

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پاور  پلانٹ قومی گرڈ سے منسلک کرنے پر ٹیم اور قوم  کو مبارکباد دی ہے۔