LIVE

پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہ

ویب ڈیسک
April 25, 2022
 

ماہرین کے مطابق 10 برس قبل تک ملک میں تھیلیسیمیا کے مریض کی اوسط زندگی 10 برس تھی— فوٹو: فائل

پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہ ہوگیا۔

ملک میں تھیلیسیمیا کے کئی مریضوں کی عمر 20 سے 30 ​​برس ہے جن میں سے کچھ شادی شدہ بھی ہیں۔

ماہرین کے مطابق 10 برس قبل تک ملک میں تھیلیسیمیا کے مریض کی اوسط زندگی 10 برس تھی۔