LIVE

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک
July 03, 2022
 

وزیر اعظم کی جانب سے عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی/فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔