LIVE

صدر مملکت نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا

نوشین یوسف
July 23, 2022
 

فوٹو: فائل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں، جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو ایک ایسی حکومت تشکیل دینےکے لیےکام کرنا ہوگا جو پاکستانی  عوام کی امنگوں کے مطابق ہو ۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جاسکتا، اللہ ہماری رہنمائی فرمائے،آمین۔