LIVE

تصاویر: ارطغرل کے ترگت نے شادی کرلی

ویب ڈیسک
August 13, 2022
 

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا اہم کردار نبھانے والے خوبرو ترکش اداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔

اداکار کی شادی کی تقریب کی تصاویر ارطغرل یعنی انگین آلتان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان موجود ہیں۔

ساتھ ہی انگین نے چنگیز کوسکن کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے ہمراہ ان کی دلہن روایتی سفید میکسی پہنے ہوئے ہیں۔

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا