LIVE

'چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟'

ویب ڈیسک
August 16, 2022
 

علی عباس نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر ایک پرانی مونوکروم فوٹو شیئر کی ہے/ فائل فوٹو

اداکار علی عباس نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی مکمل  ہونے پر معنی خیز پوسٹ کی۔

علی عباس نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر ایک پرانی مونوکروم فوٹو شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں لکھا ہوا تھا کہ’چلتے چلتے 75 سال گزر گئے ناجانے کب آئے گا پاکستان‘۔

اسکرین شاٹ

علی عباس کی اسٹوری انسٹاگرام کے کئی شوبز سے منسلک پیجز نے شیئر کی اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر اظہار خیال کیا۔