LIVE

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک
December 07, 2022
 

ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے رہا۔

انٹربینک میں ڈالر آج 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر  224.11 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان